PM Modi To Launch Two Bio-CNG Projects: وزیر اعظم مودی گجرات میں دو بایو سی این جی پلانٹس کا رکھیں گے سنگِ بنیاد، صاف توانائی کی پیداوار کو ملے گا فروغ
تھراڈ اور رادھن پور میں قائم ہوں گے نئے پلانٹس، روزانہ 175 میٹرک ٹن گوبر کی پروسیسنگ ہوگی، بائناس ڈیری کے پلانٹس کی تعداد بڑھ کر 6 ہو جائے گی
GOBARdhan Scheme: وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 23,731 کروڑ روپے کی ’گوبردھن‘ اسکیم کو دی منظوری
یہ اسکیم مالی سال 2027 سے 2036 تک نافذ رہے گی۔ اس کے تحت کمپریسڈ بائیو گیس کی پیداوار کو تقریباً دس گنا بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق اس سے دیہی علاقوں میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور کسانوں کو زرعی باقیات، گوبر اور نامیاتی فضلے سے اضافی آمدنی حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔





