Bill Gates to Visit Andhra Pradesh Today: آندھرا پردیش کے دورے پر آج پہنچیں گے بل گیٹس
گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی چیئرمین بل گیٹس پیر کے روز آندھرا پردیش کے دورے پر آ رہے ہیں۔
Bill Gates praises India’s growth story: بھارت کی چہار جہت ترقی دیکھ کر مسحور ہوگئے بل گیٹس،مسلسل مداحی کو مجبور ہیں مائیکروسافٹ کے شریک بانی
بل گیٹس نے بھارت کی 2047 تک کی بلند نظر اور معاشی ترقی کو بھی تسلیم کیا اور کہا کہ یہ وژن بہت متاثر کن ہے۔ انہوں نے ویکسینز کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ ان ویکسینز کو انتہائی محفوظ بنانے میں کوئی بھی بھارت سے زیادہ محتاط نہیں ہے۔
Bill Gates praises India: بل گیٹس نے بھارت کی اختراعی قیادت کی تعریف کی، شعبہ صحت، اے آئی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو بھی سراہا
تقریب میں اپنے کلیدی خطاب میں گیٹس نے کہاکہ بھارت صرف اپنے لیے ترقی نہیں کر رہا، بلکہ وہ ایسے حل تخلیق کر رہا ہے جو عالمی صحت اور ترقی کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
PM Modi Bill Gates Interview: بل گیٹس نے پی ایم مودی کے ساتھ کی چائے پر چرچہ، کئی اہم موضوعات پر ہوئی دلچسپ گفتگو
انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے پی ایم مودی سے کہا، 'ٹیکنالوجی کے میدان میں ہندوستان نے جو راستہ دکھایا ہے وہ سب کے لیے ہونا چاہیے۔اس پر پی ایم مودی کہتے ہیں، 'گاؤں میں خواتین کا مطلب ہے بھینس چرانا، گائے چرانا، دودھ دینا۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ میں نے ان کے ہاتھ میں ٹیکنالوجی (ڈرون) دی ہے۔
Bill Gates Met PM Narendra Modi: بل گیٹس نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات کی، کہا- آپ سے ملنا ہمارے لئے مشعل راہ ہے
وزیر اعظم مودی سے ملاقات سے قبل بل گیٹس نے وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد بل گیٹس نے لکھا کہ مجھے ہندوستان کی جی 20 صدارت اور خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے بارے میں بات کرکے بہت اچھا لگا۔





