Bharat Express DD Free Dish

Bilateral Trade Benefits

دوسری جانب ایم وی آئی آر ڈی سی ورلڈ ٹریڈ سینٹر ممبئی کے چیئرمین وجے کلانتری نے کہا کہ اس وقت بھارت اور مصر کے درمیان تقریباً 5 ارب ڈالر کی تجارت ہو رہی ہے، جسے دونوں ممالک 2030 تک بڑھا کر 12 ارب ڈالر تک لے جانے کی سمت میں کام کر رہے ہیں۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے نے دعویٰ کیا ہے کہ چھوٹی صنعتوں کی عالمی مسابقت بڑھے گی، سرمایہ کاری اور کریڈٹ فلو میں اضافہ ہوگا اور 2047 تک وکست بھارت کے ہدف کو نئی رفتار ملے گی۔ قابل ذکر ہے کہ امریکہ کے ساتھ یہ تجارتی معاہدہ ایسے وقت میں طے پایا ہے جب بھارت نے حال ہی میں یورپی یونین کے ساتھ بھی ایک تاریخی تجارتی معاہدہ کیا ہے۔