Chhattisgarh Train Accident : چھتیس گڑھ ٹرین حادثہ، وزیراعلیٰ وِشنو دیو سائی نے مہلوکین کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا کیا اعلان
چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ وِشنو دیو سائی نے بلاس پور میں پیش آئے دردناک ٹرین حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس میں آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے جان گنوانے والے افراد کے لواحقین کے لیے پانچ لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے پچاس ہزار روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔
PM Modi In Bilaspur: آپ کے خوابوں کو مودی ہی شرمندہ تعبیر کرینگے، بلاسپور میں وزیر اعظم مودی کا عوام سے خطاب
چھتیس گڑھ کے بلاس پور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ اٹل جی نے چھتیس گڑھ کی امنگوں کو سمجھ کر اس ریاست کو بنایا تھا۔ بی جے پی چھتیس گڑھ کی ترقی کے لیے پوری طرح وقف رہی ہے





