IMD North India Heavy Rain Alert: دہلی-یوپی سے ایم پی اور بہار تک مانسون کا قہر! پہاڑی ریاستوں میں بھی موسلا دھار بارش، جانیے آئی ایم ڈی کا الرٹ
آئی ایم ڈی نے دہلی-این سی آر، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور کئی دیگر ریاستوں میں آئندہ پانچ دنوں تک موسلا دھار بارش، تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ پہاڑی ریاستوں میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ میدانی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
Weather Update: گرمی کا ہو گیا ریٹرن ٹکٹ؟ پانی نہیں، آسمان سے برسنے والی ہے گرمی، گھر سے نکلنے سے پہلے جان لیں موسم کا حال
ملک بھر میں موسم کا مزاج ایک بار پھر بدلنے والا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق، دہلی-این سی آر اور راجستھان میں 9 مئی سے شدید گرمی اور لو کی واپسی ہوگی، جہاں درجۂ حرارت 40 سے 46 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔
Rain in Bihar: بہار میں اچانک بارش: گرمی سے ملی راحت، تیز آندھی و طوفان سے معمولات زندگی متاثر
موسم میں اچانک تبدیلی نے لوگوں میں تشویش پیدا کر دی ہے، اگرچہ اس سے گرمی سے راحت ضرور ملی ہے۔ انتظامیہ نے عوام سے احتیاط برتنے، بجلی کڑکنے کے دوران کھلے مقامات سے دور رہنے اور تیز ہواؤں کے وقت محفوظ جگہوں پر پناہ لینے کی اپیل کی ہے۔
Heat Wave Red Alert: آسمان سے آگ برس رہی ہے! یوپی اور بہار میں لو کا ‘ریڈ الرٹ’، دہلی میں پارہ 42 سے پار، جانیے آپ کے شہر کا حال
بھارت میں موسم کا مزاج تیزی سے بدل رہا ہے… یوپی اور بہار میں لو کا الرٹ جاری ہے، جبکہ دہلی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وہیں محکمہ موسمیات نے پہاڑی ریاستوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی بھی جاری کی ہے۔
Heavy rain forecast in Bihar: بہار میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی، ریاستی حکومت الرٹ
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پٹیل بھون میں واقع محکمہ داخلہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کا بھی معائنہ کیا اور افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ انہوں نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور ریاستی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا معائنہ کیا اور وہاں کے انتظامات اور کام کرنے کے طریقوں کے بارے میں دریافت کیا۔ معائنہ کے دوران، انہوں نے ریاست میں بارش کی صورتحال، ندیوں کے پانی کی سطح اور فصلوں کے احاطہ کا جائزہ لیا۔
Bihar Flood: بہار میں سیلاب کا قہر ہ، 56 سال بعد کوسی ندی کے سطح آب میں غیر معمولی حد تک اضافہ ، سیتامڑھی میں ٹوٹا باندھ
کوسی ندی پر بیر پور بیراج سے صبح 5 بجے تک کل 6.61 لاکھ کیوسک پانی چھوڑا گیا جو 56 سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔ ریاستی آبی وسائل کے محکمے کے نئے بلیٹن کے مطابق آخری بار اس بیراج سے 1968 میں 7.88 لاکھ کیوسک پانی چھوڑا گیا تھا۔





