Exit Polls predict return of Nitish Kumar and NDA in Bihar: بہار اسمبلی انتخاب کے ایگزٹ پول میں این ڈی ای کی واپسی کا اشارہ، نتیش کمار کی قیادت میں واضح اکثریت کی پیش گوئی
مختلف سروے اداروں نے اپنی پیش گوئیوں میں این ڈی اے کو واضح اکثریت کے ساتھ 130 سے 160 نشستیں دینے کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ مہاگٹھ بندھن تمام وعدوں اور تبدیلی کے دعوؤں کے باوجود 70 سے 100 نشستوں کے درمیان محدود رہ سکتا ہے۔





