Bharat Express DD Free Dish

Bihar murder case

بہار کے بھاگلپور ضلع کے پیرپینتی تھانہ علاقے میں ایک خاتون کو سرعام تیز دھار ہتھیار سے قتل کر دیا گیا۔ خاتون بازار سے گھر واپس آرہی تھی کہ بدمعاش نے پہلے اسے زمین پر دھکیل دیا اور پھر اس کے اعضاء کاٹ ڈالے۔

پٹنہ، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): بہار کے نالندہ ضلع میں ایک نوجوان کو شادی کے بعد بھی اپنی پرانی محبت کو نہ بھولنا مہنگا پڑ گیا۔ الزام ہے کہ اس کی محبوبہ نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر عاشق کو قتل کیا اور لاش کے چھ ٹکڑے کر کے مختلف مقامات پر پھینک دیے۔ …