A new chapter in Bihar’s connectivity: بہار میں سڑک رابطے کے ایک نئے باب کا آغاز، وزیراعظم مودی 21 نومبر کو ’نتیش سیتو‘ کا کریں گے افتتاح، مہاتما گاندھی سیتو پر ٹریفک کا دباؤ ہوگا کم
’نتیش سیتو‘ کو بہار میں رابطہ کاری، تجارت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے ایک اہم منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے نہ صرف شمالی اور جنوبی بہار کے درمیان آمد و رفت آسان ہوگی بلکہ ریاست کی معاشی سرگرمیوں کو بھی نئی رفتار ملنے کی توقع ہے۔





