Bihar Board 10th Result 2024: آج دوپہر جاری ہوں گے بہار بورڈ 10ویں کے نتائج، یہاں کریں سب سے پہلے چیک
میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے لیے امیدواروں کو کم از کم 33 فیصد نمبر حاصل کرنے ہوں گے۔ اس کے علاوہ اگر وہ زیادہ سے زیادہ دو مضامین میں فیل ہو جائیں تو کمپارٹمنٹ کا امتحان دے کر اپنا سال ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں۔
Bihar Board 12th Result 2024: بہار بورڈ نے جاری کیا 12ویں کا نتیجہ…87.21 فیصد نے پاس کیا امتحان
اس بار نتائج کے جاری ہونے کے بعد پتہ چلے گا کہ کون کس اسٹریم سے ٹاپ رہا اور تینوں اسٹریمز کا کل پاس فیصد کتنا رہا۔ یہ انتظار بس چند گھنٹوں میں ختم ہو جائے گا۔