Bharat Express DD Free Dish

BiggBoss

ورِنداون کے سنت پریمانند  مہاراج کی طبیعت خراب ہونے پر اعجاز خان نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کر کے ان کی خیریت اور صحت یابی کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کا گردہ میچ ہو جائے تو وہ مہاراج کو عطیہ کرنا چاہیں گے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  دعوت نامے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ جس میں لڑکے اور لڑکی کے ناموں میں پہلا حرف ایم لکھا گیا ہے۔ یہ تصویرمنورفاروقی کی شادی کی تصویربتائی جا رہی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے

منور فاروقی  کی صحت کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر 'گیٹ ویل سوون' ٹرینڈ ہونے لگا ہے۔ ایک یوزرنے ٹویٹ کر کے لکھا ہے- میں آپ کے لیے دعا کرتا ہوں کہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں۔

اس دوران انکیتا لوکھنڈے نے بتایا کہ انہیں ممبئی کی بارشیں بہت پسند ہیں۔ ممبئی میں جب بھی بارش ہوتی ہے۔ وہ اس سے بہت لطف اندوز ہوتی ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتاتے چلیں کہ شو میں خانزادی اور ابھیشیک کے درمیان محبت اور نفرت کا رشتہ دکھایا گیا تھا۔