Bigg Boss 20: بگ باس 20، کیا واقعی گھر سے بے دخل ہوگئے گلّو؟ ینگ ڈی ایس اے کے ساتھ ہاتھا پائی کے بعد بے دخلی کی افواہیں تیز
کیپٹینسی ٹاسک کے دوران بگ باس 20 کے گھر میں اس وقت ماحول گرم ہوگیا، جب گلّو اور ینگ ڈی ایس اے آپس میں بھڑ گئے۔ جسمانی ہاتھا پائی کے بعد سوشل میڈیا پر گلّو کو شو سے باہر کیے جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔





