Bharat Express

Bigg Boss 17 Winner Munawar Faruqui

اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے ایک شو کے دوران مہاراشٹر کے کونکنی لوگوں کے لئے غلط زبان کا استعمال کیا تھا، جس پر تنازعہ کافی بڑھ گیا۔ مشکل میں پھنسنے کے بعد اب منور فاروقی نے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی ہے۔

جانکاری کے مطابق، سوشل سروس برانچ نے کل رات ممبئی کے فورٹ علاقے میں واقع سبلان ہکا پارلر پر چھاپے کے دوران کچھ لوگوں کو حراست میں لیا تھا۔ منور بھی انہی لوگوں میں سے تھے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ہُکا پارلر میں تمباکو کی مصنوعات کے ساتھ نیکوٹین کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ فی الحال پولس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

منور کے ساتھ ایک لڑکی نظر آئی جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ یہ لڑکی نہ منارہ تھی، نہ عائشہ تھی نہ نازیلہ۔