Trump Revealed His Intentions: ’’میرا بس چلے تو تمال تیل چھین لوں..‘‘، امریکی صدر نے میڈیا کے سامنے ظاہر کر دیے اپنے ارادے
ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان صدر ٹرمپ نے تیل کے وسائل پر قبضہ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے، جبکہ ایران نے امریکہ کی نئی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
India vs England Test: اپنے ہی گھر میں انگلینڈ کی ٹیم مشکل میں، انگلینڈ کے ساتھ ٹیم انڈیا کی زبردست ٹکر متوقع، 20 جون کو ہوگا پہلا ٹسٹ
انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم انڈیا مکمل طور پر تیار ہے۔ پہلا میچ 20 جون سے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے آغاز سے پہلے آپ کو انگلینڈ کی وہ کمزوری بتاتے ہیں جسے جاننے کے بعد آپ بھی مانیں گے کہ اس سیریز میں فیورٹ انگلینڈ نہیں بلکہ ٹیم انڈیا ہے۔





