Ajio Big Bold Sale 2023: بھارت میں فیشن کا سب سے بڑا تہوار بنا ‘اجیو’ بگ بولڈ سیل
اے جی آئی او یعنی اجیونے پیر کو اپنے فلیگ شپ سیل ایونٹ 'بگ بولڈ سیل یعنی بی بی ایس 2023 کو اب تک کا سب سے بڑا ایونٹ قرار دیا ہے۔ اجیو، ریلائنس ریٹیل کا ایک لازمی حصہ، ایک آن لائن فیشن خوردہ فروش ہے۔