Bhupatinagar Blast Case: مغربی بنگال پولیس نے بھوپتی نگر حملہ کیس میں این آئی اے افسر کو جاری کیا سمن، 11 اپریل کو تھانے میں حاضر ہونے کیلئے کہا
این آئی اے کی ٹیم 2022 کے دھماکہ کیس میں دو اہم ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے ہفتہ کے روز مشرقی مدنی پور ضلع کے بھوپتی نگر گئی تھی، لیکن ہجوم نے مبینہ طور پر تفتیشی ایجنسی کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔
Mamata Banejree On NIA Attack: ‘آدھی رات کو چھاپہ کیوں مارا گیا’، انسداد دہشت گردی کیس میں تفتیش کرنے آئی این آئی اے پر حملہ، ممتا بنرجی نے جانچ ایجنسی پر اٹھائے سوالات
این آئی اے نے اپنی تحقیقات میں پایا تھا کہ دونوں افراد نے دیسی ساختہ بم بنانے کی سازش میں حصہ لیا تھا اور اس کی حمایت کی تھی جس کی وجہ سے آج کی تلاشی اور گرفتاریاں عمل میں آئیں۔