India will soon have the world’s 2nd largest metro network: ہندوستان جلد بن جائے ہوگا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا میٹرو نیٹ ورک والا ملک، اس ملک کو چھوڑ دے گا پیچھے
حکومت ہند ’میک ان انڈیا‘ پہل کے تحت میٹرو کی تعمیر کو فروغ دے رہی ہے۔ آتم نربھر بھارت مہم کے تحت دیسی ٹیکنالوجی اور وسائل کا استعمال کیا جا رہا ہے جس سے میٹرو کی تعمیر کی لاگت بھی کم ہو رہی ہے۔ بھارت میں جلد ہی دنیا کا دوسرا سب سے بڑا میٹرو نیٹ ورک ہو سکتا ہے۔ اس سے نہ صرف ٹریفک جام کا مسئلہ کم ہوگا بلکہ ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی آئے گی اور ٹرانسپورٹیشن میں بہتری آئے گی۔
Shivraj Unveils Model Metro Train: وزیر اعلی شیوراج نے میٹرو ماڈل کوچ کا کیا افتتاح، کہا میٹرو کو منڈی دیپ اور سیہور تک بڑھا ئیں گے
سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ میٹرو کا ٹرائل بھوپال اور اندور میں ستمبر تک کیا جائے گا۔ اپریل سے مئی تک دونوں شہروں میں میٹرو چلنا شروع ہو جائے گی۔ سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے بتایا کہ اندور-بھوپال میٹرو پروجیکٹ کی لاگت 14000 کروڑ روپے ہے۔





