Entertainment News: اکشے کمار کو اس بھوجپوری اداکارہ نے دی دعوت، بولیں ـ ہمارے ساتھ بھی دکھائیے اپنا جلوہ
اکشرا سنگھ بھوجپوری فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام سمجھی جاتی ہیں۔ انہیں انڈسٹری کی ’لیڈی راک اسٹار‘ اور ’بہار کی شیرنی‘ بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ان اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جو ہر مسئلے پر بےباکی سے اپنی رائے پیش کرتی ہیں۔
International Yoga Day 2024: اکشرا سنگھ نے انٹرنیشنل یوگا ڈے پر شیئر کی تصویر، دھنوراسن کرتے ہوئے نظر آئی اداکارہ
اکشرا اس سے قبل گلوکار منکیرت اولکھ کے ساتھ پنجابی میوزک ویڈیو 'ڈیفینڈر' میں نظر آئی تھیں۔ اس گانے کو منکیرت، رینوکا پنوار اور شیو نے گایا ہے۔
Pawan Singh: بھوجپوری اسٹار پون سنگھ کو بی جے پی نے نکالا، کاراکاٹ سے پارٹی کے خلاف لڑ رہے ہیں الیکشن
ریاستی ہیڈکوارٹر کے انچارج اروند شرما کے ذریعہ جاری کردہ خط میں کہا گیا ہے کہ آپ لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کے مجاز امیدوار کے خلاف مقابلہ کر رہے ہیں۔ آپ کا یہ کام پارٹی مخالف ہے۔
Lok Sabha Election 2024: الیکشن لڑنے سے انکار کے بعد پون سنگھ نے بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات ، کہا – ‘میں نے اپنی بات رکھی ‘
آسنسول سے الیکشن لڑنے سے انکار کے بعد، بھوجپوری اسٹار اور گلوکار پون سنگھ نے پیر کو بی جے پی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ اب جو بھی نتیجہ نکلے گا، آپ کو اس سے آگاہ کر دیا جائے گا۔




