Bharat Dialogues Women Leadership Awards 2025: 25 وژنری خواتین لیڈروں کو بھارت ڈائیلاگ ویمن لیڈرشپ ایوارڈز 2025 سے نوازا گیا
انڈیا انٹرنیشنل سینٹر (آئی آئی سی) دہلی میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ہندوستانی خواتین لیڈروں کے ناقابل تسخیر جذبے اور کامیابیوں کا اعتراف اور احترام کرتے ہوئے انھیں بھارت ڈائیلاگ ویمن لیڈرشپ ایوارڈز 2025 سے نوازا گیا۔





