Bridge Collapse: وَیشالی میں بھارت مالا پروجیکٹ کے پل کا ڈھانچہ گرا، 4 مزدور زخمی
بہار کے وَیشالی ضلع میں بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت زیر تعمیر 6 لین پل کا ایک حصہ اچانک گر گیا۔ حادثے میں 4 مزدور زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کے بعد آس پاس کے لوگ موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائی شروع کی گئی۔
Bharatmala Project: گزشتہ 7 سالوں میں ’بھارت مالا پروجیکٹ‘کے تحت 18,714 کلومیٹر شاہراہیں بنائی گئیں: نتن گڈکری
پارلیمنٹ میں دی گئی معلومات کے مطابق بھارت مالا پراجیکٹ کے تحت 31 اکتوبر 2024 تک کل 26,425 کلومیٹر طویل ہائی وے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے اور 18,714 کلومیٹر لمبی شاہراہیں تعمیر کی گئی ہیں۔





