Amit Shah arrives in Vijayawada: وزیرداخلہ امت شاہ وجے واڑہ پہنچے، مرکزی وزیررام موہن نائیڈو نے کیا استقبال
اس سے قبل دن میں امت شاہ نے مہاراشٹر کے پونے میں بھارتیہ جین سنگھٹنا اور شانتی لال موتھا فاؤنڈیشن کے صدر دفاتر کا دورہ کیا اور ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے ان کی سرگرمیوں پر ایک پریزنٹیشن میں شرکت کی۔





