Bharat Taxi Launch: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’بھارت ٹیکسی‘ سروس کا آغاز کر دیا، کہا: ’سارتھیوں‘ کو ملے گا احترام اور ملکیت کا حق
مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر تعاون امت شاہ نے ہفتہ کے روز گاندھی نگر سے گجرات میں 'بھارت ٹیکسی' سروس کا باضابطہ افتتاح کیا۔
HM Amit Shah Interacts With Bharat Taxi Drivers: پانچ سو روپے کی سرمایہ کاری پر منافع میں شراکت، امت شاہ نے بھارت ٹیکسی کے ڈرائیوروں کو سمجھایا بزنس ماڈل
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز بھارت ٹیکسی سے وابستہ ڈرائیوروں سے ملاقات کر کے انہیں اس نئے کوآپریٹو رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم کے بزنس ماڈل کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ محض 500 روپے کی ابتدائی سرمایہ کاری کے ذریعے ڈرائیور نہ صرف مقررہ کرایہ حاصل کریں گے بلکہ منافع میں بھی براہ راست حصہ دار بنیں گے۔
Amit Shah launches Bharat Taxi App: وزیرداخلہ امت شاہ نے ’بھارت ٹیکسی‘ ایپ لانچ کی، ملک بھر میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی فلاح و بہبود کا دعویٰ
کوآپریٹو بنیادوں پر قائم بھارت کی پہلی رائیڈ ہیلنگ ایپ، زیرو کمیشن، بغیر سرچارج کرایہ اور منافع کی براہ راست تقسیم، تین برس میں کشمیر سے کنیا کماری تک توسیع کا ہدف۔ ’بھارت ٹیکسی‘ ایپ کا اجرا حکومت ہند کی جانب سے خود انحصاری، سماجی انصاف اور کوآپریٹو شراکت داری کے وژن کی عملی مثال ہے۔





