Ekta Prakash Parv: وزیراعظم مودی نے ’ایکتا پرکاش پرو‘ کے دوران دیکھا ’آنند مٹھ‘ ڈراما، سردار پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر قومی ایکتا دیوس کی تقریبات کا انعقاد
تقریباً 90 منٹ تک جاری رہنے والے اس ڈرامے میں بنکم چندر چٹوپادھیائے کے 1882 میں شائع ہونے والے ناول ’آنند مٹھ‘ کو عصری انداز میں پیش کیا گیا۔ اس ناول میں مشہور قومی نغمہ ’وندے ماترم‘ بھی شامل ہے۔ یہ پروگرام ایکتا نگر میں منعقد ہونے والی دو روزہ ’راشٹریہ ایکتا دیوس‘ تقریبات کا حصہ تھا۔
PM Modi inaugurates Bharat Parv: وزیراعظم مودی نے گجرات کے ایکتا نگر میں کیا ’بھارت پرو‘ کا افتتاح، بنیادی ڈھانچے، ڈیری ترقی اور بچوں کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف منصوبوں کا رکھیں گے سنگ بنیاد
وزیراعظم گجرات میں 4,030 نئے بچوں کے لیے سازگار آنگن واڑی مراکز کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، جبکہ مکمل ہوچکے 361 مراکز کا افتتاح بھی کریں گے۔ اس منصوبے پر 800 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے اور اس سے چار لاکھ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے۔





