Bhajan Lal Sharma Oath Ceremony: بھجن لال شرما 15 دسمبر کو لیں گے حلف ، وزیر اعظم مودی سمیت کئی رہنما کریں گے شرکت
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے وابستہ پہلی بار ایم ایل اے بھجن لال شرما کو راجستھان کا وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ پارٹی ہائی کمان نے بھجن لال شرما کے نام کو منظوری دے دی ہے۔