Bhai Tera Star Hai: کامیڈی کا تڑکا: ’بھائی تیرا اسٹار ہے‘ میں ساتھ نظر آئیں گے راگھو جویال، سنجے کپور اور چندن رائے سانیال
’’بھائی تیرا اسٹار ہے‘‘ کو ایسٹ ووڈ پکچرز پیش کر رہا ہے، جبکہ یہ ایسٹ ووڈ پکچرز اور انڈین اسٹوریز 2 کی مشترکہ پیشکش ہے۔ فلم کی ہدایت کاری وویک بی اگروال نے کی ہے، جبکہ کہانی سودیپتو سرکار اور وویک بی اگروال نے تحریر کی ہے۔ فلم کی پروڈیوسرز اونتیکا ہری، سنیل روپانی اور وویک بی اگروال ہیں۔





