Bhagirath Palace Fire: بھگیرتھ پیلس آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کریں گے لاپرواہ افسران!
دراصل 24 نومبر کو بھاگیرتھ پیلس میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ جس پر قابو پانے میں پانچ دن لگے۔ اس واقعے کے بعد دہلی فائر سروس کے اہلکاروں نے بتایا کہ یہاں آگ بجھانے کے لیے مختلف مراکز سے تقریباً پانچ سے چھ لاکھ لیٹر پانی لا کر آگ پر قابو پالیا گیا۔