Accident in Betul Coal Mine: مدھیہ پردیش کے بیتول میں بڑا حادثہ، کوئلے کی کان میں سلیب گرنے سے تین افراد کی ہلاکت، کئی مزدور دبے، ریسکیو آپریشن جاری
بیتول کے ایس پی نے واقعہ کی تصدیق کی ہے اور وہ خود موقع پر پہنچ گئے ہیں اور صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس وقت امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور انتظامیہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔ حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ حالانکہ، شروعاتی معلومات کے مطابق حادثہ کان کا سلیب گرنے کے باعث پیش آیا۔
MP Lok Sabha Phase 3 Voting: بیتول سیٹ کے 4 پولنگ بوتھ پر دوبارہ ووٹنگ، جانئے کیا ہے وجہ؟
ایک سینئر اہلکار کے مطابق، مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں پولنگ اہلکاروں اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو لے جانے والی ایک بس میں آگ لگ گئی، جس سے کچھ ای وی ایم کو نقصان پہنچا۔
Woman Gang Raped: مدھیہ پردیش کے بیتول میں خاتون کا گینگ ریپ، دو میں سے ایک ملزم گرفتار
پولیس اور تحصیلدار نے اسپتال میں متاثرہ کا بیان ریکارڈ کر کے زیرو ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ سب ڈویژنل پولیس آفیسر (ایس ڈی او پی) شالنی پراستے نے کہا کہ کیس کو مزید کارروائی کے لیے بوردیہی پولیس اسٹیشن بھیج دیا جائے گا۔





