AP Doimukh FLN Centre Inauguration: تعلیم کے شعبے میں اروناچل پردیش کا بڑا قدم! وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو نے کیا ملک کے پہلے ایف ایل این سینٹر کا افتتاح
اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو نے آج دوئمکھ میں فاؤنڈیشن لٹریسی اینڈ نیومریسی (FLN) سینٹر کا افتتاح کیا۔ یہ مرکز ریاست میں ابتدائی بچوں اور پرائمری تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔
NABET score 2025: اڈانی ودیا مندر احمدآباد کا NABET 2025 میں شانداراسکور، اسکول ملک کے اعلیٰ درجے کے تعلیمی اداروں کی فہرست میں ہوا شامل
درجہ بندی میں 250 میں سے 232 اسکور حاصل کیا ، یہ کامیابی 13 مئی کو جاری کیے گئے CBSE گریڈ بارہویں کے نتائج کے ساتھ ملی، جن میں AVMA نے 100 فیصد کامیابی کا شاندار ریکارڈ قائم کیا۔





