Karnataka’s development journey: کرناٹک کے ترقیاتی سفر کو نئی رفتار دینا، متوسط طبقے کو معاشی ترقی میں شریک بنانا ہماری کوشش: وزیراعظم مودی
وزیر اعظم نے کہا کہ توانائی کے تحفظ کا ایک اہم پہلو بجلی کی پیداوار ہے۔ آج ہندوستان شمسی توانائی سے لے کر توانائی کے دیگر نئے حل تک، جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں قیادت حاصل کرنے کے مقصد سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہندوستان کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت اب 300 میگاواٹ سے تجاوز کرگئی ہے۔





