Urdu Conclave 2026

Bengal Election

مغربی بنگال کے انتخابی ابتدائی رجحانات میں بڑا سیاسی تبدیلی کا منظر سامنے آ رہا ہے۔ بی جے پی اکثریت کے اعداد و شمار سے آگے بڑھت برقرار رکھے ہوئے ہے، جبکہ ٹی ایم سی دوسرے نمبر پر ہے۔ بھوانی پور سیٹ پر ممتا بنرجی پیچھے چل رہی ہیں۔

مغربی بنگال کی 294 نشستوں پر دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی تھی۔ پہلے مرحلے میں 152 نشستوں اور دوسرے مرحلے میں 142 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے۔ اب 4 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی، جس کے بعد نتائج سامنے آئیں گے۔

متھن چکرورتی نے اسد الدین اویسی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں "حقیقی لیڈر" قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اویسی تعلیم یافتہ ہیں اور بہترین انداز میں بولتے ہیں ۔ متھن چکرورتی  نے یہ بھی واضح کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی مسلمانوں کے خلاف نہیں بلکہ ان عناصر کے خلاف ہے جو ملک کے مفادات کو نقصان پہنچاتے ہیں۔