Bharat Express DD Free Dish

Ben Sears

بین سیئرز کی غیر موجودگی میں تجربہ کار فاسٹ بولر بین لسٹر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ 30 سالہ بین لسٹر آئندہ چند روز میں گیانا میں موجود نیوزی لینڈ ٹیم کو جوائن کریں گے۔ انہوں نے 2023 میں کراچی میں پاکستان کے خلاف اپنا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا

نیوزی لینڈ اس وقت ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے، جب کہ ہندوستان بنگلہ دیش کے خلاف حالیہ سیریز جیتنے کے بعد پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔