Sonia Gandhi-Rajiv Gandhi Love Story: سونیا گاندھی نے سنائی پہلی ملاقات کی کہانی، کیمبرج کے یونانی ریستوراں سے شروع ہوئی تھی راجیو گاندھی کے ساتھ محبت
آنے والی کتاب ’بی لونگنگ: اے جرنی آف لو‘ میں سونیا گاندھی اپنی زندگی کے یادگار لمحات شیئر کریں گی، پہلی ملاقات میں ہی راجیو گاندھی کے ساتھ خاص تعلق محسوس ہونے کا کیا ذکر





