Urdu Conclave 2026

BEFI

27 جنوری کو بھی بینکنگ یونینوں نے فائیو ڈے ورکنگ کے مطالبے کو لے کر ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔ اس دوران بھی کئی سرکاری بینکوں نے پہلے ہی اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا تھا کہ ہڑتال کے باعث بینکنگ خدمات متاثر ہو سکتی ہیں۔