BCCI Issues Instructions for Franchises & Players: آئی پی ایل 2026: بی سی سی آئی نے فرنچائزز اور کھلاڑیوں کے لیے جاری کیں ہدایات، خلاف ورزی پر ہوگی سخت کارروائی
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل 2026 کے دوران نظم و ضبط اور سیکیورٹی سے متعلق معاملات پر بڑا قدم اٹھایا ہے۔ بورڈ نے جمعرات کو تمام 10 فرنچائزز کے لیے آٹھ صفحات پر مشتمل ایک تفصیلی ایڈوائزری جاری کی، جس میں کھلاڑیوں، سپورٹ اسٹاف، ٹیم آفیشلز اور فرنچائز مالکان کے لیے سخت پروٹوکول طے کیے گئے ہیں۔
BCCI imposes strict guidelines for celebratory events: بی سی سی آئی نے جشن کے ایونٹس کے لیے سخت رہنما اصول نافذ کیے، بنگلورو میں مچی بھگدڑ کے بعد لیا گیا فیصلہ
اب سے کوئی بھی آئی پی ایل ٹیم ٹرافی جیتنے کے بعد جشن منانے کے لیے چاہے وہ عوامی ایونٹ ہو یا روڈ پریڈ بی سی سی آئی سے باضابطہ اجازت حاصل کیے بغیر تقریب کا انعقاد نہیں کر سکے گی۔





