India Vs New Zealand: چوتھے ٹی-ٹوئنٹی مقابلے میں بھارتی بلے باز ہوئے ناکام، نیوزی لینڈ نے 87 رنز سے ہرایا، جیکب ڈفی کی شاندار کارکردگی
گلین فلپس نے 49 گیندوں پر 107 رنز کی دھماکہ خیز اننگز کھیلی۔ مائیکل بریسویل نے بھی 25 گیندوں پر 65 رنز بنائے۔ جیکب ڈفی نے چار وکٹیں لے کر بھارتی بیٹنگ کی کمر توڑ دی۔ سیریز پر پہلے ہی قبضہ کرچکا ہے بھارت۔





