Bharat Express DD Free Dish

Basin Reserve

ٹیسٹ کے تیسرے دن پنت بھی اچھی فارم میں نظر آئے۔ انہوں نے 55 گیندوں میں اپنی نصف سنچری مکمل کی۔ وہ 62 گیندوں پر 55 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ اپنی اننگز میں اب تک وہ 5 چوکے اور 2 چھکے لگا چکے ہیں۔