Relief for Engineer Rashid: بارہمولہ کے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو عدالت سے راحت، مانسون اجلاس میں شرکت کی اجازت
انجینئر رشید اس وقت دہلی کی تہاڑ جیل میں دہشت گردی کی مالی معاونت سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں بطور ملزم عدالتی حراست میں ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں انجینئر رشید نے بارہمولہ پارلیمانی حلقے سے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور موجودہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو دو لاکھ سے زائد ووٹوں کے فرق سے شکست دی تھی۔
High alert in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ، پولیس نے میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کے لیے جاری کی ایڈوائزری
خامنہ ای کی موت کی خبر کے بعد پورے جموں و کشمیر میں حالات حساس بنے ہوئے ہیں اور پولیس و انتظامیہ مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔ مختلف علاقوں میں اضافی سکیورٹی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔
Suspicious IED detected in Jammu and Kashmir, Baramulla: سری نگر-بارہمولہ قومی شاہراہ پر آئی ای ڈی برآمد،سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ٹل گیا بڑا حادثہ
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے دھماکہ خیز مواد کو محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا۔ کارروائی کے دوران کچھ دیر کے لیے شاہراہ پر آمد و رفت معطل رکھی گئی تاکہ کسی بھی خطرے سے بچا جا سکے۔ سیکورٹی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں وادی میں امن و امان کو متاثر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہے،
Pakistan violates ceasefire: پاکستان کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر گولہ باری، الرٹ فوج نے دیا بھرپور جواب
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ عالمی برادری کو ایسی گھناؤنی دہشت گردانہ کارروائیوں کی واضح اور پرزور مذمت کرنی چاہیے۔ اس بات چیت کے دوران امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ امریکہ کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔
Terrorist attack in Baramulla: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں دہشت گردانہ حملے میں ایک سیویلین پورٹر ہلاک، چار فوجی زخمی
ایل او سی کے قریب بوٹاپتھر گلمرگ کے ناگن پوسٹ علاقے کے قریب فوج کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔ حالانکہ فوج کی جانب سے تصدیق کا انتظار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دراندازی کی کوشش ہو سکتی ہے۔
J&K Assembly Elections 2024: جموں کشمیر میں پانچ بجے تک ہوئی 65.48 فیصد ووٹنگ، ادھمپور میں سب سے زیادہ پولنگ
سب سے کم بارہمولہ میں ہوئی ووٹنگ ہوئی ہے، جہاں پانچ بجے تک 55.73 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ دیگر اضلاع میں بھی ووٹنگ کچھ حدتک بہتر دکھائی دے رہی ہے۔
Jammu and Kashmir News: جموں و کشمیر کے بارہمولہ کے ایک گاؤں کے لوگوں کی روزی روٹی کا واحد ذریعہ ہے دودھ
گاؤں والوں نے بتایا کہ ہر دوسرا خاندان مویشیوں پر منحصر ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر گائے پالتے ہیں۔ وہ اس سے جمع ہونے والا دودھ، گھی اور دیگر دودھ کی مصنوعات بیچ کر اپنے خاندان کی کفالت کرتے ہیں۔
Baramulla Human Trafficking: جموں و کشمیرکے بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ ریکیٹ کا پردہ فاش، حیوانوں کے چنگل سے بچائی گئیں 4 نابالغ لڑکیاں
وسائل کی کمی کی وجہ سے ایک طرف روہنگیا مسلمان مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں تو دوسری طرف انہیں کئی بار ان مجرمانہ سرگرمیوں
Baramulla Bus Accident: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں منی بس کو حادثہ، 2 مسافر ہلاک، 20 سے زائد زخمی
ابھی تک اس بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں کہ منی بس کو حادثہ کس وجہ سے پیش آیا۔ بس میں کتنے مسافر سوار تھے اس بارے میں بھی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔ ساتھ ہی، ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے اڑی میں فوج نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا، ہیلی کاپٹر اور ڈرون کے ذریعے کی جا رہی ہے اننت ناگ کی نگرانی
دہشت گرد اونچی پہاڑیوں میں چھپے ہوئے ہیں۔ وہ اپنی جگہ بھی مسلسل تبدیل کر رہے ہیں۔ اس لیے ان کا سراغ لگانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اونچائی پر ہونے کی وجہ سے ان کے لیے فوج اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا آسان ہے۔





