Eiffel Tower Shuts After Women Staff Sidelined: تنازع کے بعد فرانس کا ایفل ٹاور بند، ہندو وفد کے دورے پر خواتین ملازمین کو ہٹانے کا الزام
یونین نمائندہ ڈیان ڈاووئن نے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ وفد کے گزرنے کے دوران خواتین ملازمین سے ان کی کام کی جگہ چھوڑنے کو کہا گیا، تاکہ ان کی جگہ مرد ملازمین موجود رہیں۔ان کے مطابق اس واقعے نے ملازمین میں تشویش پیدا کی اور یہ سوال اٹھا کہ کیا کسی مخصوص مذہبی یا ثقافتی گروپ کے دورے کے دوران خواتین ملازمین کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا۔
BAPS Hindu Temple Abu Dhabi : بی اے پی ایس ہندو مندر ابوظہبی نے معذور افراد کو ‘اے سمفنی آف ہارمنی’ سے نوازا
بی اے پی ایس ہندو مندر ابوظہبی میں 15 نومبر کو ایک شاندار تقریب ’اے سمفنی آف ہارمنی‘ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد معذور افراد ، شمولیت، مساوات اور مشترکہ انسانی اقدار کو فروغ دینا تھا۔ اس روح پرور پروگرام میں متحدہ عرب امارات کی قیادت، سماجی رہنماؤں، کمیونٹی نمائندوں، خاندانوں اور معزز مہمانوں سمیت 500 سے زائد افراد نے شرکت کی۔
PM Modi Visit UAE: یو اے ای کا مندر دنیا کے لیے ایک مثال، اس سرزمین نے تاریخ کا سنہری باب لکھا: پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندو مندر کے افتتاح کے بعد ہزاروں ہندوستانیوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے مندر میں پوجا بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ اس مندر کی تعمیر میں برسوں کی محنت لگ گئی۔
BAPS Temple In Abu Dhabi: پی ایم مودی نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا کیا افتتاح ،مندر میں 30 ہزار ہیں مورتیاں، ہر مذہب کے لوگوں کے لیے کھلا ہے
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوسرے دن ابوظہبی میں 27 ایکڑ پر بنے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کیا۔ یہاں بسنت پنچمی کے دن صبح سے ہی دیوتاؤں کے پران پرتشٹھا کی تقریب چل رہی تھی۔
BAPS Hindu Temple Complex in Abu Dhabi: ہندوستان کے سفیر سنجے سدھیر نے ابوظہبی میں زیر تعمیر BAPS ہندو مندر کمپلیکس کا دورہ کیا
یہ مندر متحدہ عرب امارات کی حکومت کی مہربانی کا عکاس ہے جس نے مندر کے احاطے کے لیے 17 ایکڑ اراضی تحفے میں دی ہے۔





