Parliament Scuffle: پارلیمنٹ میں ہاتھا پائی کے بعد بی جے پی کی بڑی کارروائی، انوراگ ٹھاکر نے راہل گاندھی کے خلاف پولیس میں درج کرائی شکایت
منی پور سے بی جے پی کی خاتون راجیہ سبھا ایم پی ایس۔ فانگنون کونیاک نے راہل گاندھی پر بدتمیزی کا الزام لگایا۔ انہوں نے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کو ایک خط لکھ کر بتایا کہ وہ کانگریس پارٹی کی طرف سے بابا صاحب امبیڈکر کے خلاف کیے گئے مظالم کے خلاف پرامن احتجاج میں حصہ لے رہی تھیں، تبھی یہ واقعہ پیش آیا۔
HC issues notice to BJP MP Bansuri Swaraj: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بانسوری سوراج کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی سومناتھ بھارتی کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے مانگا جواب
درخواست میں کہا گیا کہ ریٹرننگ افسر کے مطابق سومناتھ بھارتی کو 3 لاکھ 74 ہزار 815 ووٹ ملے، جب کہ سوراج کو 4 لاکھ 53 ہزار 185 ووٹ ملے۔ ان دونوں نے نئی دہلی کے پارلیمانی حلقے سے الیکشن لڑا تھا اور سوراج کو فاتح قرار دیا گیا تھا۔ سومناتھ بھارتی نے یہ عرضی عوامی نمائندگی ایکٹ کی دفعہ 80 اور 81 کے تحت دائر کی ہے۔
Parliament Monsoon Session: کوچنگ سنٹر حادثہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں گونج اٹھا، کوچنگ سینٹر پر بلڈوزر چلے گا یا نہیں – اکھلیش یادو
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا کہ میں نے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے اس طالب علم کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے جس کی کوچنگ سینٹر حادثے میں موت ہوئی تھی۔
Bansuri Swaraj Injured: انتخابی مہم کے دوران بنسوری سوراج ہوئیں زخمی، آنکھ پر لگی چوٹ
بی جے پی امیدوار نے دیر رات 'ایکس' پر بتایا کہ منگل کو انتخابی مہم کے دوران ان کی آنکھ میں معمولی چوٹ آئی، جس کے بعد انہوں نے موتی نگر علاقے میں ایک ڈاکٹر سے علاج کرایا۔
Bansuri Swaraj News: ’انجانے میں ہوئی غلطی‘، ای ڈی کے وکیلوں کی فہرست میں بنسوری سوراج کا نام، عام آدمی پارٹی نے اٹھائے سوال
ای ڈی کے وکیل زوہیب حسن نے جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ کی توجہ اس بات کی طرف مبذول کرائی کہ وکیلوں کی فہرست میں غلطی سے بنسوری کا نام لکھا گیا ہے۔