Bank Holidays: ہولی کے موقع پر مسلسل 6 دن بند رہیں گے بینک، اس ہفتے ہی مکمل کرلیں تمام ضروری کام
ہولی 2024 کے موقع پر اگرتلہ، احمد آباد، آیزول، بیلا پور، بھوپال، چنڈی گڑھ، دہرادون، گنگٹوک، گوہاٹی، حیدرآباد (اے پی اور تلنگانہ)، ایٹا نگر، جے پور، جموں، کانپور، کولکاتہ، لکھنؤ، ممبئی، ناگپور، نئی دہلی، پنجی، رائے پور، رانچی، شیلانگ اور شملہ میں بینک بند رہیں گے۔
Dussehra 2023: کب ہے دسہرہ؟ جانئے آپ کے شہر میں کتنے دن بند رہیں گے بینک
اکتوبر کے مہینے میں بینک 18 دن تک بند رہیں گے۔ یہ بینک چھٹیاں مختلف ریاستوں میں مختلف دنوں پر پڑنے والی ہیں۔ اس میں اتوار اور ہفتہ کی چھٹیاں بھی شامل ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ آر بی آئی ہر ماہ بینک چھٹیوں کی فہرست جاری کرتی ہے۔
Bank weekly off: بینک ملازمین کے لیے خوشخبری! ہفتے میں صرف 5 دن کرنا ہوگا کام
حکومت نے کچھ وقت پہلےہندوستانی بیما جیون یوجنا نگم میں پارنچ ڈے ورک ویک کے نظام کو لاگو کیا ہے۔ اس کےبعد بینکوں میں بھی اس کو لاگو کرنے کی لمبے وقت سے چلی آرہی مانگ نے زور پکڑ لیاہے۔