ODI series against Bangladesh: بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، بابراعظم اور فخرزمان باہر، شاہین آفریدی کو ٹیم کی کمان
ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کو سونپی گئی ہے۔ ورلڈ کپ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے باوجود ٹیم مینجمنٹ نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ صاحبزادہ فرحان کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے حالیہ ٹی20 ورلڈ کپ میں دو سنچریاں اسکور کر کے شاندار کارکردگی دکھائی تھی۔





