IND vs BAN: بنگلہ دیش کے وہ گیند باز جنہوں نے انڈیا کے خلاف لئےسب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹ ، ٹیم انڈیا میں ظہیر خان ہیں نمبر ون
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز کی بات کریں تو یہ شکیب الحسن ہیں جنہوں نے 69 ٹیسٹ میچوں میں 31.31 کی اوسط سے 242 وکٹیں حاصل کیں۔ تاہم شکیب اس وقت اپنے ٹیسٹ کیریئر کے بہترین مرحلے میں نہیں ہیں۔
Pakistan vs Bangladesh Test Series: ٹسٹ کرکٹ میں بڑا الٹ پھیر، بنگلہ دیش نے تاریخی کارکردگی سے پاکستان کا کیا کلین سوئپ
پاکستان کو 2 ٹسٹ میچ کی سیریزمیں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ بنگلہ دیش نے اسے اسی کے گھرمیں 0-2 سے ہراتے ہوئے تاریخ رقم کی ہے۔ یہ پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پہلی ٹسٹ سیریزمیں جیت ہے۔ سیریزکے دونوں ٹسٹ راولپنڈی میں کھیلے گئے تھے۔
Shakib Al Hasan Murder Case: شکیب الحسن کس کیس میں جانے والے ہیں جیل ؟ بنگلہ دیشی اسٹار کا کیریئر اب ختم!
کرکٹر شکیب الحسن اور دیگر کئی مشہور شخصیات کے علاوہ رفیق الاسلام نے اپنے بیٹے کے قتل کے الزام میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا نام بھی لیا ہے۔
Pakistan vs Bangladesh Test: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل مسلسل بارش کے باعث منسوخ، سیریز ہار سکتی ہے میزبان ٹیم
شان مسعود کی زیرقیادت ٹیم نے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے اپنے 12 رکنی اسکواڈ سے باہر کر دیا ہے جب کہ فاسٹ بولر میر حمزہ اور لیگ اسپنر ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔
Bangladesh Test series: پاکستانی تیز گیند باز عامر جمال خراب فٹنس کی وجہ سے بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز سے باہر، 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا پہلا ٹیسٹ میچ
عامر کو جون میں منعقدہ T20 ورلڈ کپ کے لیے امریکہ اور ویسٹ انڈیز جانے والی ٹیم سے بھی باہر رکھا گیا تھا۔ قومی ٹیم سے باہر ہونے کی وجہ سے انہوں نے کاؤنٹی ٹیم واروکشائر میں شمولیت اختیار کی جہاں خراب فٹنس کی وجہ سے ٹیم کے لیے صرف تین میچ کھیلے۔
Pakistan drops Abrar Ahmed and Kamran Ghulam: پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ابرار احمد اور کامران غلام کو ٹیم سے کیا باہر، یہ ہے حکمت عملی
پاکستان شاہین اسکواڈ میں شامل میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، نسیم شاہ، صائم ایوب، سرفراز احمد اور سعود شکیل کو اب ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے جب کہ محمد رمیز جونیئر کو دوسرے فور میں ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
Bangladesh Political Crisis: سیاسی بحران کے درمیان بنگلہ دیش کرکٹ کا بھی ہونے والا ہے ’تختہ پلٹ‘، جانئے اس کی بڑی وجہ
موجودہ بورڈ کے ایک اور سینئر ڈائریکٹر نے کہا کہ اگر چیئرمین استعفیٰ دیتے ہیں تو وہ ان سے استعفیٰ قبول کرنے اور اگلے انتخابات کے لیے بورڈ میٹنگ بلانے کی درخواست کر سکتے ہیں۔
Bangladesh vs Pakistan Test Match: کراچی میں آڈینس کے بغیر کھیلا جائے گا پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ، جانئے اس کی بڑی وجہ
بنگلہ دیشی ٹیم منگل کی صبح لاہور پہنچ گئی ہے اور وہ 14 سے 16 اگست تک قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔ اس کے بعد مہمان ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد جائے گی۔ میچ سے قبل ٹیم 18 سے 20 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں شرکت کرے گی۔
T20 World Cup 2024: بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے سپر-8 کے لئے کیا کوالیفائی، نیپال کو 21 رنوں سے ہرایا
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر8 مرحلے کا مکمل خاکہ اب تیار ہے۔ بنگلہ دیش کی نیپال کے خلاف جیت کے ساتھ فائنل ٹیم کے حوالے سے سسپنس بھی ختم ہوگیا۔ بنگلہ دیش نے نیپال کو21 رنوں سے شکست دے کرسپر-8 میں پہنچ گیا ہے۔
Bangladesh beat New Zealand: بنگلہ دیش کے گیند بازوں نے برپا کیا قہر، نیوزی لینڈ کو 98 رنوں پر آل آؤٹ کرکے رقم کردی تاریخ
بنگلہ دیش کے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ لیا تھا۔ اس کے بعد پہلے بلے بازی کو آئے نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 98 رنوں پرآل آؤٹ ہوگئی۔





