UP ATS seeks information on all madrasas: اتر پردیش کے مدارس کی بڑھیں مشکلیں، یوپی اے ٹی ایس نے طلب کیں مکمل تفصیلات
یوپی اے ٹی ایس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ کچھ خفیہ معلومات موصول ہوئی ہیں، جن میں چند مدارس میں مشکوک سرگرمیوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا، اس لیے قومی سلامتی کے پیشِ نظر یہ کارروائی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ زیادہ تر مدارس اچھا کام کر رہے ہیں اور یہ صرف جانچ کا عمل ہے، لیکن کسی بھی قسم کی لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی۔
Banda Girl In Dubai: باندہ کی شہزادی کو دبئی میں دی جا ئے گی سزائے موت، والدین نے وزیر اعظم مودی سے اپیل کی
یوپی کے باندہ کی شہزادی کو دبئی کی عدالت نے ایک بچے کے قتل کے جرم میں موت کی سزا سنائی ہے لیکن اس کے والدین کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی بے قصور ہے اور اسے غلط طریقے سے پھنسایا گیا ہے۔
Mukhtar Ansari Health Update: مختار انصاری کی طبیعت پھر بگڑ گئی، دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل
اس سے قبل جیل میں بند سابق ایم ایل اے مختار انصاری کی طبیعت 26 مارچ کو خراب ہوگئی تھی جس دوران انہیں میڈیکل کالج میں بھی داخل کرایا گیا تھا۔





