Pakistani Drone Strike in Khuzdar: بلوچستان کے خضدار میں پاکستانی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک، ایک شدید زخمی
بلوچ وائس فار جسٹس نے بین الاقوامی انسانی حقوق تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان واقعات کا فوری نوٹس لیں، آزادانہ تحقیقات کرائیں اور متاثرین و ان کے اہل خانہ کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔





