Building Collapses in Karachi: کراچی میں زیرِ تعمیر عمارت منہدم، ایک شخص ہلاک، 10 زخمی، کئی افراد ملبے میں دبے
رپورٹوں کے مطابق، پاکستان میں عمارتوں یا ان کی چھتوں کا منہدم ہونا ایک عام مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ حفاظتی ضوابط پر کمزور عمل درآمد اور ناقص تعمیراتی مواد اکثر ایسے حادثات کی وجہ بنتے رہے ہیں۔





