Ekta Kapoor issues warning message: ایکتا کپور نے جاری کیا فرضی کاسٹنگ کالز پر انتباہی پیغام، لوگوں سے کی یہ خاص اپیل
ایکتا کپور ہندی فلم اور ٹی وی سیریل انڈسٹری میں ایک معروف نام ہیں اور انہیں ’ٹیلی ویژن کوئن‘ کے ساتھ ساتھ ’کنٹروورسی کوئن‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ایکتا نے ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘, ’کہانی گھر گھر کی‘ اور ’ناگِن‘ جیسے ہٹ سیریل پروڈیوس کیے ہیں۔ بھارت حکومت نے فنون لطیفہ کے شعبہ میں ان کی شاندار خدمات کے لیے 2020 میں انہیں پدم شری سے نوازا۔





