Congress Leaders Extend Greetings on Eid-ul-Adha: عیدالاضحیٰ پر کانگریس لیڈران نے پیش کی مبارکباد، کھڑگے، راہل اور پرینکا نے اتحاد و بھائی چارے کی دعا کی
کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے محبت اور بھائی چارے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے ایکس پوسٹ میں لکھا کہ عیدالاضحیٰ کے مقدس موقع پر آپ سب کو دلی مبارکباد۔
Bakrid Greating: ملک بھر میں جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے عیدالاضحیٰ، اکھلیش یادو اور وارث پٹھان نے دی مبارکباد
اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں نمازیوں کی بھاری بھیڑ دیکھی گئی۔ بلیا میں بہیڑی عیدگاہ پر سیکڑوں افراد بکراعید کی نماز کے لیے جمع ہوئے۔ مقامی پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مناسب نفری تعینات کی۔




