Pastor Bajinder Singh Convicted: عصمت دری کے جرم میں خودساختہ پادری کو ملی عمرقید کی سزا،موہالی کی عدالت نے سنایا فیصلہ
دراصل سال 2018 میں، ایک خاتون نے بجندر سنگھ کے خلاف موہالی کے زیرک پور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔ شکایت میں متاثرہ نے کہا تھا کہ بجندر سنگھ نے اسے بیرون ملک لے جانے کا لالچ دے کر اس کا استحصال کیا۔





