Urdu Conclave 2026

Bajaj

دہلی کے کانگریس صدر دیویندر یادو نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی 24 اکبر روڈ پہنچ کر راہل گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ دہلی کانگریس کے ہزاروں کارکنوں نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں اپنے لیڈر راہل گاندھی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔