Sant Sammelan: آچاریہ لوکیش نے کی بابا باگیشور کی سناتن ہندو ایکتا پدیاترا کی حمایت
دہلی سنت مہامنڈل کے صدر مہمندلیشور نارائن گری مہاراج نے کہا کہ ہم یقین دلاتے ہیں کہ ملک بھر کے مہامنڈلیشور، سنت، مہاتما اس یاترا میں ہمارا ساتھ دیں گے تاکہ زبان، علاقائیت اور ذات پرستی وغیرہ کے اختلافات کو مٹا کر ہندوؤں کو متحد کیا جا سکے۔





