Babar Azam after Test Series Win: ’’ہم نے ابھی تک کچھ حاصل نہیں کیا…‘‘، سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد بابر اعظم کا بیان
پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ میں 0-3 سے مایوس کن شکست کے بعد ٹیم انتظامیہ نے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکا کے خلاف ان کی کارکردگی کافی حوصلہ افزا رہی ہے۔





